More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیرمین مینجمنٹ کمیٹی زکا اشرف کا بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ سے رابطہ سرلنکا میں پاکستان اور بھارت کا بارش سے متاثر ہونے والے میچ پر بات چیت سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے ۔زکا اشرف کی جے شاہ سے گفتگو سری لنکا میں موسم کی آیندہ دنوں سٹڈی کرلیں ۔۔زکا اشرف زکا اشرف نے میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی پاکستان بھارت میچز دبئی میں بھی کھیلے جاسکتے ہیں ۔زکااشرف کی جے شاہ کو تجویز ایشا کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے بارش کی وجہ سے اس کو متاثر نہ کیا جائے ۔زکا اشرف کے جے شاہ سے گفتگو سری لنکا میں موسم کی صورتحال خراب ہونے کی صورت میں پاکستان میں میچز کروانے پر غور کیا جائے ۔زکا اشرف ہم صورتحال پر غور کرلیتے ہیں لیتے ہیں ۔جے شاہ کا زکا اشرف کو جواب

اپنی رائے کا اظہار کریں