چیئرمین ذکاء اشرف کی زیرصدارت پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی آمد پر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ذاکر خان نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر ملازمین نے بھی ذکاء اشرف کا بھرپور استقبال کیا مینجمنٹ کمیٹی کے تمام ممبران کا متفقہ طور پر زکاء اشرف پر بھرپور اعتماد کا اظہار ذکاء اشرف کے ساتھ مل کر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کریں گے، ممبران مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعیناتی کرکٹ کے لئے بہتر فیصلہ ثابت ہوگا۔ مینجمنٹ کمیٹی ارکان چیف فنانس آفیسر کی پی سی بی کے بجٹ پر مینجمنٹ کمیٹی کو بریفنگ سٹیڈیمز کی تعمیرنو، ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم امور پر چئیرمین کو بریفنگ چوہدری ذکاء اشرف کا میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کا شکر گزار ہوں ۔ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، ذکاء اشرف میری خواہش تھی کہ اختلافات نہیں ہونے چاہئیں، زکاء اشرف ہم نے متحد ہوکر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے۔ زکاء اشرف ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ذکا اشرف ہم نے نجم سیٹھی کو بھی پیغام بھجوایا تھا اعجاز بٹ کو ابھی اچھی طرح سے رخصت کیا ۔زکا اشرف ہم نے سب مل کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے، زکاء اشرف ایشیاء کپ ورلڈکپ سمیت بہت سے معاملات میں بہتری کی ضرورت ہے ۔زکاء اشرف ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے، ذکاء اشرف بین الاقوامی محاذ پر بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، ذکاء اشرف بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کرکٹ کو اسکا جائز حق دلوائیں گے، ذکاء میں تمام ممبران کو ویلکم کرتا ہوں آپ سب میرے ساتھی ہیں۔ ذکاء اشرف چاہتے ہیں کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے سب مل کر کام کریں ۔زکا اشرف خواجہ ندیم مثبت آدمی ہیں، پہلے بھی ہمارے ساتھ مثبت طریقے سے چلے ہیں۔ ذکاء اشرف ذکاء اشرف کا بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایت ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ذکاء اشرف ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، ذکاء اشرف وزارت بین الصوبائی رابطہ آڈٹ کے لئے جو چیزیں مانگ رہی ہیں اس کو فراہم کی جائیں۔ ذکاء اشرف کی سلمان نصیر کو ہدایت ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑیوں کو اچھی سہولیات دیں گے تو اچھے کرکٹر سامنے آئیں گے۔ ذکاء اشرف ایبٹ آباد، میرپور اور حیدرآباد سٹیڈیم کو بہتر بنایا جائے گا، ذکاء اشرف سٹیڈیمز میں ہاسپیٹیلٹیز باکسز کو اپ گریڈ کریں گے، ذکاء اشرف کرکٹ شائقین کے لیے سہولتوں میں مزید بہتری لائی جائے گی، ذکاء اشرف کوشش کی جائے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدن میں اضافہ ہو۔ زکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی نے ذکاء اشرف سلمان نصیر اور فیصل حسنین کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے فیصلے کی توثیق کر دی آفتاب تابی 06/07/2023 133اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام چیئرمین ذکاء اشرف کی زیرصدارت پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی آمد پر ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ذاکر خان نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچنے پر ملازمین نے بھی ذکاء اشرف کا بھرپور استقبال کیا مینجمنٹ کمیٹی کے تمام ممبران کا متفقہ طور پر زکاء اشرف پر بھرپور اعتماد کا اظہار ذکاء اشرف کے ساتھ مل کر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کریں گے، ممبران مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعیناتی کرکٹ کے لئے بہتر فیصلہ ثابت ہوگا۔ مینجمنٹ کمیٹی ارکان چیف فنانس آفیسر کی پی سی بی کے بجٹ پر مینجمنٹ کمیٹی کو بریفنگ سٹیڈیمز کی تعمیرنو، ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم امور پر چئیرمین کو بریفنگ چوہدری ذکاء اشرف کا میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کا شکر گزار ہوں ۔ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، ذکاء اشرف میری خواہش تھی کہ اختلافات نہیں ہونے چاہئیں، زکاء اشرف ہم نے متحد ہوکر کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے۔ زکاء اشرف ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، ذکا اشرف ہم نے نجم سیٹھی کو بھی پیغام بھجوایا تھا اعجاز بٹ کو ابھی اچھی طرح سے رخصت کیا ۔زکا اشرف ہم نے سب مل کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا ہے، زکاء اشرف ایشیاء کپ ورلڈکپ سمیت بہت سے معاملات میں بہتری کی ضرورت ہے ۔زکاء اشرف ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے، ذکاء اشرف بین الاقوامی محاذ پر بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، ذکاء اشرف بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستان کرکٹ کو اسکا جائز حق دلوائیں گے، ذکاء میں تمام ممبران کو ویلکم کرتا ہوں آپ سب میرے ساتھی ہیں۔ ذکاء اشرف چاہتے ہیں کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے سب مل کر کام کریں ۔زکا اشرف خواجہ ندیم مثبت آدمی ہیں، پہلے بھی ہمارے ساتھ مثبت طریقے سے چلے ہیں۔ ذکاء اشرف ذکاء اشرف کا بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایت ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ذکاء اشرف ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے، ذکاء اشرف وزارت بین الصوبائی رابطہ آڈٹ کے لئے جو چیزیں مانگ رہی ہیں اس کو فراہم کی جائیں۔ ذکاء اشرف کی سلمان نصیر کو ہدایت ڈومیسٹک کرکٹ میں کھلاڑیوں کو اچھی سہولیات دیں گے تو اچھے کرکٹر سامنے آئیں گے۔ ذکاء اشرف ایبٹ آباد، میرپور اور حیدرآباد سٹیڈیم کو بہتر بنایا جائے گا، ذکاء اشرف سٹیڈیمز میں ہاسپیٹیلٹیز باکسز کو اپ گریڈ کریں گے، ذکاء اشرف کرکٹ شائقین کے لیے سہولتوں میں مزید بہتری لائی جائے گی، ذکاء اشرف کوشش کی جائے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آمدن میں اضافہ ہو۔ زکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی نے ذکاء اشرف سلمان نصیر اور فیصل حسنین کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%86%db%8c%d8%a6%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%b0%da%a9%d8%a7%d8%a1-%d8%a7%d8%b4%d8%b1%d9%81-%da%a9%db%8c-%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%b5%d8%af%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8%db%8c-%d9%85/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں