پاکستان 17 سال بعد والی بال ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی 6 روزہ ایونٹ کا آغاز 24 نومبر سے ہو گا چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب کی پریس کانفرنس پاکستان والی بال فیڈریشن پانچ ملکی چیمپئن شپ کروانے جا رہی ہے۔ چوہدری یعقوب ایران، بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں شریک ہیں ۔ چیئرمین پی وی ایف 6 روزہ ایونٹ میں روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ چوہدری یعقوب سنٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کے میچز براہ راست دکھائے جائیں گے ۔ چیئرمین پی وی ایف پہلا میچ شام 4 دوسرا میچ 6 بجے کھیلا جائے گا ۔ چوہدری یعقوب ایشین چیمپئن اور ورلڈ نمبر 8 ایران ایونٹ کی مظبوط ٹیم ہے ۔ چیئرمین پی وی ایف مجھے امید ہے پاکستان ٹیم زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔ چوہدری یعقوب ہمارا ٹارگٹ ہے پاکستان والی بال ٹیم 2028 اولمپکس میں کوالیفائی کرے۔ چیئرمین پی وی ایف پاکستان نے پچھلے دو سال میں رینکنگ میں 51 نمبر سے 39 ویں نمبر تک کا سفر طے کیا ہے ۔ چوہدری یعقوب جلد قومی والی بال ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ لانے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی وی ایف اگلے سال سے انڈر 15 اور ایج گروپس ایونٹس میں بھی شرکت یقینی بنائی جائے گی ۔ چوہدری یعقوب اچھے کوچز اور کیمپس لگتے رہیں تو پاکستان والی بال ٹیم ترقی کر سکتی ہے۔ چیئرمین پی وی ایف آفتاب تابی 23/11/2022 264اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان 17 سال بعد والی بال ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی 6 روزہ ایونٹ کا آغاز 24 نومبر سے ہو گا چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب کی پریس کانفرنس پاکستان والی بال فیڈریشن پانچ ملکی چیمپئن شپ کروانے جا رہی ہے۔ چوہدری یعقوب ایران، بنگلادیش، سری لنکا، افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں شریک ہیں ۔ چیئرمین پی وی ایف 6 روزہ ایونٹ میں روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے ۔ چوہدری یعقوب سنٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کے میچز براہ راست دکھائے جائیں گے ۔ چیئرمین پی وی ایف پہلا میچ شام 4 دوسرا میچ 6 بجے کھیلا جائے گا ۔ چوہدری یعقوب ایشین چیمپئن اور ورلڈ نمبر 8 ایران ایونٹ کی مظبوط ٹیم ہے ۔ چیئرمین پی وی ایف مجھے امید ہے پاکستان ٹیم زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔ چوہدری یعقوب ہمارا ٹارگٹ ہے پاکستان والی بال ٹیم 2028 اولمپکس میں کوالیفائی کرے۔ چیئرمین پی وی ایف پاکستان نے پچھلے دو سال میں رینکنگ میں 51 نمبر سے 39 ویں نمبر تک کا سفر طے کیا ہے ۔ چوہدری یعقوب جلد قومی والی بال ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ لانے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی وی ایف اگلے سال سے انڈر 15 اور ایج گروپس ایونٹس میں بھی شرکت یقینی بنائی جائے گی ۔ چوہدری یعقوب اچھے کوچز اور کیمپس لگتے رہیں تو پاکستان والی بال ٹیم ترقی کر سکتی ہے۔ چیئرمین پی وی ایف ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-17-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%d8%a8%d8%b9%d8%af-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d9%84-%d8%a7%db%8c%d9%88%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%8c-%d9%85%db%8c%d8%b2%d8%a8/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں