More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن جاری۔ کھلاڑی کوچز کی نگرانی میں دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 21 اگست سے کھیلا جائے گا۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں 30 اگست سے کھیلا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں