More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے – پہلا چار روزہ میچ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیمیں اسلام آباد کلب پہنچ گئیں- پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ آج دس بجے شروع ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں