More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پی سی بی کی وضاحت ۔ پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ پی سی بی ۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں خبریں گمراہ کن ہیں۔ پی سی بی ۔ اس بارے میں پی سی بی چیرمین کی بات چیت کو غلط طور پر پیش کیا گیا ہے۔ پی سی بی۔ تینوں اسٹیڈیمز کو وقت پر مکمل کرنا اور چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہماری اولین ترجیح ہے۔ پی سی بی۔ تعمیراتی کاموں کی وجہ سے ڈومیسٹک میچ منتقل ہوسکتے ہیں لیکن اس کا تعلق چیمپینز ٹرافی سے نہیں۔ پی سی بی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں