More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پہلا ٹیسٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ شان مسعود کا پاکستان میں بحیثیت کپتان پہلا ٹیسٹ ہوگا۔ جیسن گلیسپی کا یہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر پہلا ٹیسٹ ہے۔ یہ ٹیسٹ اور پورا سیزن اہم ہے، اچھی کارکردگی کے لیے پرعزم ہیں۔ شان مسعود۔ پی سی بی کے شکر گزار ہیں جس نے لاہور میں ہماری پریکٹس کو ممکن بنایا۔ نجم الحسن شانتو۔ پاکستان ٹیم میں بڑی صلاحیت ہے،ہمارے لیے ہر میچ اہم ہے۔ نجم الحسن شانتو۔

اپنی رائے کا اظہار کریں