More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز پاکستان شاہینز وائٹ بال۔ ڈارون۔ پاکستان شاہینز وائٹ بال اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن۔ تمام کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرحمن کی نگرانی میں بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان شاہینز 4 اور 6 اگست کو ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلے گی۔ پاکستان شاہینز 9 اگست سے شروع ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں