More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔ ویمنز اسکواڈ۔ لاہور ۔ فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی۔ ندا ڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہونگی۔ عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 10 کھلاڑی موجودہ اسکواڈ میں شامل ہیں۔ سعدیہ اقبال کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ پاکستان گروپ اے میں آسٹریلیا۔ انڈیا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ہے جس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں