More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز ٹیوٹرز کورس۔ آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس 24 جولائی سے مالدیپ میں شروع ہوگا۔ کورس میں پاکستان کی نمائندگی جنرل منیجر اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس کریں گے۔ یہ کورس آئی سی سی کے تعلیمی اور ٹریننگ پروگرام کا حصہ ہے۔ 29 اور 30 جولائی کو مالدیپ میں آئی سی سی کی ہائی پرفارمنس ورکشاپ کا انعقاد۔ ورکشاپ میں وہاب ریاض اور شاہد انور شرکت کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں