ٹکرز مشفق الرحیم۔ ابھی تک بہت اچھا رہا ہے گوکہ یہ میچ ہمارے حق میں نہیں رہا۔ موسم بھی رکاوٹ بنا۔ پاکستان شاہینز بہت اچھا کھیلی خصوصاً عمرامین کی بیٹنگ بہت اچھی رہی۔ پاکستان شاہینز کے بولرز نسیم شاہ اور محمد علی کی کارکردگی بھی اچھی رہی۔ ہماری ٹیم میں نوجوان کھلاڑی ہیں جنہیں یقیناً سیکھنے کا موقع ملا ہوگا۔ ہمارے دو ٹیسٹ میچز ہیں لہذا اس اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ میں اسلام آباد پہلی بار آیا ہوں یہ خوبصورت ہے اور یہاں سہولتیں بھی اچھی ہیں۔ بارش کی وجہ سے ہمیں پہلے دو روز پریکٹس کا موقع نہیں مل سکا تھا۔صرف ایک نیٹ سیشن ہوا تھا۔ میں انگلی کی تکلیف کے سبب دوسری اننگز میں بیٹنگ نہیں کرسکا لیکن میں پہلا ٹیسٹ کھیلوں گا۔ آفتاب تابی 17/08/2024 54اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز مشفق الرحیم۔ ابھی تک بہت اچھا رہا ہے گوکہ یہ میچ ہمارے حق میں نہیں رہا۔ موسم بھی رکاوٹ بنا۔ پاکستان شاہینز بہت اچھا کھیلی خصوصاً عمرامین کی بیٹنگ بہت اچھی رہی۔ پاکستان شاہینز کے بولرز نسیم شاہ اور محمد علی کی کارکردگی بھی اچھی رہی۔ ہماری ٹیم میں نوجوان کھلاڑی ہیں جنہیں یقیناً سیکھنے کا موقع ملا ہوگا۔ ہمارے دو ٹیسٹ میچز ہیں لہذا اس اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ میں اسلام آباد پہلی بار آیا ہوں یہ خوبصورت ہے اور یہاں سہولتیں بھی اچھی ہیں۔ بارش کی وجہ سے ہمیں پہلے دو روز پریکٹس کا موقع نہیں مل سکا تھا۔صرف ایک نیٹ سیشن ہوا تھا۔ میں انگلی کی تکلیف کے سبب دوسری اننگز میں بیٹنگ نہیں کرسکا لیکن میں پہلا ٹیسٹ کھیلوں گا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%85%d8%b4%d9%81%d9%82-%d8%a7%d9%84%d8%b1%d8%ad%db%8c%d9%85%db%94-%d8%a7%d8%a8%da%be%db%8c-%d8%aa%da%a9-%d8%a8%db%81%d8%aa-%d8%a7%da%86%da%be%d8%a7-%d8%b1%db%81%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں