More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز سہ فریقی ون ڈے سیریز۔ پاکستان مینزانڈر 19 ٹیم متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ 13سے 26نومبر تک ہونے والی اس سیریز میں افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات اس سہ فریقی سیریز کا میزبان ہے۔ یہ سیریز انڈر 19 ایشیا کپ کی تیاری کا حصہ ہے ، نوجوان کھلاڑیوں کو اس سے فائدہ ہوگا۔ عثمان واہلہ

اپنی رائے کا اظہار کریں