More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز خرم شہزاد ۔ صحیح جگہ بولنگ کرنے کی کوشش کی۔ پلان یہی تھا کہ انہیں رنز نہیں کرنے دینے۔ خرم شہزاد۔ آج کا دن ہمارے لیے اچھا گزرا۔ بیٹنگ میں بھی عمیر اور مبصر نے اچھی کارکردگی دکھائی۔ خرم شہزاد۔ ہماری کوشش ہوگی کہ آخری دن میچ جیتیں۔ خرم شہزاد۔ یہ میرا آسٹریلیا کا دوسرا ٹور ہے۔ اپنی بولنگ کو انجوائے کررہا ہوں۔ خرم شہزاد۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ خرم شہزاد۔

اپنی رائے کا اظہار کریں