More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹکرز – بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آمد لاہور ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش ٹیم 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد جائے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں