ٹکرز – بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیمیں اس سال پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔ سری لنکا اے کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا۔ پاکستان اکتوبر میں اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نومبر/دسمبر میں ایشیا کپ انڈر19 ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ سے پہلے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ آفتاب تابی 23/07/2024 54اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز – بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی کرکٹ ٹیمیں اس سال پاکستان کا دورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز اور 6 ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔ سری لنکا اے کا دورہ پاکستان نومبر میں ہوگا۔ پاکستان اکتوبر میں اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نومبر/دسمبر میں ایشیا کپ انڈر19 ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ سے پہلے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81-%d8%af%db%8c%d8%b4-%d8%a7%db%92-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%92-%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں