ملتان سلطانز کے مالک گوہر شاہ کا اظہار خیال ملتان سلطانز کا آغاز بہت اچھا ہوا اتنا آسان نہیں ہوتا کہ کوچنگ اسٹاف پہلی مرتبہ ٹیم کو دیکھ رہا تھا ہمارے تین لڑکوں کے علاوہ سب نئے تھے کپتان ہمارا نیا تھا غیر ملکی تھا اس نے تمام لڑکوں کی کمزوری اور مضبوطی دونوں کو غور سے دیکھا ہم نے جو ابھی کرکٹ کھیلی وہ پچاس سے ساٹھ فیصد اسٹرینگتھ پر کھیلا ہے اس سے بہت بہتر کھیل سکتے ہیں کھلاڑیوں و کوچنگ اسٹاف کو کریڈٹ جاتا ہے محمد نواز، پیٹر سیڈل اور اسٹیو اسمتھ بہت تجربہ کار کھلاڑی ہیں ٹم پین کے ہوتے ہوئے سب ایک ہوکر کھیل رہے ہیں شان مسعود جس طرح کھیل رہے ہیں ان سے پوچھا گیا تو وہ یہی کہتے ہیں کہ کلیرٹی چاہیے ہوتی ہے اسٹیو اسمتھ پہلے پی ایس ایل کیلئے نہیں آنا چاہتا تھا ٹم پین اسٹیو اسمتھ کو پاکستان لے کر آیا صاحبزادہ فرحان اور اسٹیو اسمتھ کی اوپننگ بہترین بن گئی شان مسعود کے بارے میں کہا جاتا کہ وہ وائٹ بال کا پلئیر نہیں ہے ملتان سلطانز لینے کے بعد شان مسعود کے ساتھ بات ہوئی اور انکی پرفارمنس سب کے سامنے ہے شان مسعود کو نائب کپتان بنایا گیا ہے ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور سے بہت بہتر ہے لاہور سے ہم اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے ہم نے اپنی غلطیوں کو دور کردی ہے اگر دوبارہ لاہور سے ٹاکرا ہوا تو پھر آپکو واضح فرق دکھائی دے گا کراچی، اسلام آباد بہترین ٹیمز ہیں پچھلے دس سال میں کافی صبر ملا ہے جس کی وجہ سے ہائی پریشر حالت میں ٹھنڈے دماغ سے سوچتے ہیں اچھے فیصلے کرتے ہیں جب میچ ہارے تو ہم نے ڈریسنگ رووم میں ماحول خراب نہیں ہونے دیا ٹیم کے ساتھ مینجر کے طور پر ہوں ہمارا تھنک ٹینک مل کر فیصلے لیتا ہے جو اچھا کھلاڑی ہے اور وہ کسی وجہ سے ہماری ٹیم میں ہے ٹم پین نے پوری ٹیم کو کلیرٹی دی ہے مجھے بہت مزہ آتا ہے جب لوگ مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں بچپن سے میرے اوپر تنقید ہوتی آئی ہے اسکا میرے اوپر کوئی اثر نہیں ہوتا میری اسٹوری میں میں اور میری ٹیم ہیرو جبکہ ولن کے طور پر لاہور قلندرز آئی ہے یہ ابھی نہیں آئندہ چند سالوں تک لاہور کے ساتھ مخالفت رہے گی ہمارے فینز بھی ہماری فیملی ہے میری کوشش یہی ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے کچھ کروں تمام نوجوانوں کو بہتر موقع مل رہا انکا رول انکو معلوم ہے ملتان سلطانز جب ہمارے پاس آئی تب ہمارے پاس کوئی اسپانسرز نہیں تھے ہیڈ کوچ کے ساتھ زبانی گفتگو تھی ٹم پین آکشن میں آیا تو اسکو کہا گیا اسسٹنٹ کوچ لانا ہے اسکو برا لگا ٹم پین نے پہلی مرتبہ بات کی تو اس نے مجھے کہا کہ میں نہیں آنا چاہتا پھر اسکو منایا بات کی اسکو ہیڈ کوچ کا کہا میں نے پوری دنیا دیکھ رہی اور وہ کہ رہے کہ ٹم پین کا امیکٹ بہترین رہا ہے اور اسی کی وجہ سے ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے آفتاب تابی 11/04/2026 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ملتان سلطانز کے مالک گوہر شاہ کا اظہار خیال ملتان سلطانز کا آغاز بہت اچھا ہوا اتنا آسان نہیں ہوتا کہ کوچنگ اسٹاف پہلی مرتبہ ٹیم کو دیکھ رہا تھا ہمارے تین لڑکوں کے علاوہ سب نئے تھے کپتان ہمارا نیا تھا غیر ملکی تھا اس نے تمام لڑکوں کی کمزوری اور مضبوطی دونوں کو غور سے دیکھا ہم نے جو ابھی کرکٹ کھیلی وہ پچاس سے ساٹھ فیصد اسٹرینگتھ پر کھیلا ہے اس سے بہت بہتر کھیل سکتے ہیں کھلاڑیوں و کوچنگ اسٹاف کو کریڈٹ جاتا ہے محمد نواز، پیٹر سیڈل اور اسٹیو اسمتھ بہت تجربہ کار کھلاڑی ہیں ٹم پین کے ہوتے ہوئے سب ایک ہوکر کھیل رہے ہیں شان مسعود جس طرح کھیل رہے ہیں ان سے پوچھا گیا تو وہ یہی کہتے ہیں کہ کلیرٹی چاہیے ہوتی ہے اسٹیو اسمتھ پہلے پی ایس ایل کیلئے نہیں آنا چاہتا تھا ٹم پین اسٹیو اسمتھ کو پاکستان لے کر آیا صاحبزادہ فرحان اور اسٹیو اسمتھ کی اوپننگ بہترین بن گئی شان مسعود کے بارے میں کہا جاتا کہ وہ وائٹ بال کا پلئیر نہیں ہے ملتان سلطانز لینے کے بعد شان مسعود کے ساتھ بات ہوئی اور انکی پرفارمنس سب کے سامنے ہے شان مسعود کو نائب کپتان بنایا گیا ہے ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور سے بہت بہتر ہے لاہور سے ہم اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے ہم نے اپنی غلطیوں کو دور کردی ہے اگر دوبارہ لاہور سے ٹاکرا ہوا تو پھر آپکو واضح فرق دکھائی دے گا کراچی، اسلام آباد بہترین ٹیمز ہیں پچھلے دس سال میں کافی صبر ملا ہے جس کی وجہ سے ہائی پریشر حالت میں ٹھنڈے دماغ سے سوچتے ہیں اچھے فیصلے کرتے ہیں جب میچ ہارے تو ہم نے ڈریسنگ رووم میں ماحول خراب نہیں ہونے دیا ٹیم کے ساتھ مینجر کے طور پر ہوں ہمارا تھنک ٹینک مل کر فیصلے لیتا ہے جو اچھا کھلاڑی ہے اور وہ کسی وجہ سے ہماری ٹیم میں ہے ٹم پین نے پوری ٹیم کو کلیرٹی دی ہے مجھے بہت مزہ آتا ہے جب لوگ مجھے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں بچپن سے میرے اوپر تنقید ہوتی آئی ہے اسکا میرے اوپر کوئی اثر نہیں ہوتا میری اسٹوری میں میں اور میری ٹیم ہیرو جبکہ ولن کے طور پر لاہور قلندرز آئی ہے یہ ابھی نہیں آئندہ چند سالوں تک لاہور کے ساتھ مخالفت رہے گی ہمارے فینز بھی ہماری فیملی ہے میری کوشش یہی ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے کچھ کروں تمام نوجوانوں کو بہتر موقع مل رہا انکا رول انکو معلوم ہے ملتان سلطانز جب ہمارے پاس آئی تب ہمارے پاس کوئی اسپانسرز نہیں تھے ہیڈ کوچ کے ساتھ زبانی گفتگو تھی ٹم پین آکشن میں آیا تو اسکو کہا گیا اسسٹنٹ کوچ لانا ہے اسکو برا لگا ٹم پین نے پہلی مرتبہ بات کی تو اس نے مجھے کہا کہ میں نہیں آنا چاہتا پھر اسکو منایا بات کی اسکو ہیڈ کوچ کا کہا میں نے پوری دنیا دیکھ رہی اور وہ کہ رہے کہ ٹم پین کا امیکٹ بہترین رہا ہے اور اسی کی وجہ سے ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%85%d9%84%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%d9%84%d8%b7%d8%a7%d9%86%d8%b2-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%a7%d9%84%da%a9-%da%af%d9%88%db%81%d8%b1-%d8%b4%d8%a7%db%81-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d8%ae/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں