More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کی لاہور آمد۔ یہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی دعوت پر لاہور آئے ہیں۔ راجر بنی اور راجیو شکلا ایشیا کپ کے میچ دیکھیں گے۔ ذکا اشرف کی جانب سے راجربنی اور راجیو شکلا کا پرجوش خیر مقدم ۔ ذکا اشرف کی جانب سے پاکستان انڈیا کرکٹ تعلقات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ پاکستان اور انڈیا دونوں کرکٹ تعلقات کی مضبوطی کے لیے کام کریں گے۔ ذکا اشرف۔ پاکستان آنے پر خوشی محسوس کررہے ہیں۔ راجربنی ۔ راجیو شکلا۔ ذکا اشرف نے راجر بنی اور راجیو شکلا کے ہاتھ فضا میں بلند کرکے گرمجوشی کا اظہار کی

اپنی رائے کا اظہار کریں