ایچ بی ایل پی ایس ایل کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی ٹرافی مختلف شہروں کا دورہ کرتی ہوئی پشاور سے لاہور پہنچی انفینیٹی ٹرافی کی 11 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں رونمائی کی گئی تھی ٹرافی حنیف جیولرز کے 18 ماہر کاریگروں کی 2600 گھنٹوں کا محنت کا نتیجہ ہے انفینیٹی ٹرافی ٹوور کا آغاز مزار قائد سے ہوا جس کے بعد اس کو کراچی میں ایمپریس مارکیٹ، سی ویو، میئر ویدر ٹاور اور لیاری لے جایا گیا حیدر آباد میں انفینیٹی ٹرافی کی رونمائی مکلی نیکروپلیس، شاہ جہاں مسجد اور حیدر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہوئی 1600 جیم سٹونز سے بنی ہوئی ٹرافی نے اسلام آباد میں فیصل مسجد، یادگار پاکستان اور راولپنڈی میں دو ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیموں کے مشترکہ ہوم گراؤنڈ کا بھی رخ کیا سکردو میں انفینیٹی ٹرافی کھپلو فورٹ، کٹپانا ڈیزرٹ، گھواری، کیرس سسپنشن برج اور اپر کچورا لیک میں جلوہ پذیر ہوئی پشاور میں ٹرافی کو تاریخی سیٹھی ہائوس اور عمران خان کرکٹ سٹیڈیم بھی لے جایا گیا آفتاب تابی 20/03/2026 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایچ بی ایل پی ایس ایل کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی ٹرافی مختلف شہروں کا دورہ کرتی ہوئی پشاور سے لاہور پہنچی انفینیٹی ٹرافی کی 11 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں رونمائی کی گئی تھی ٹرافی حنیف جیولرز کے 18 ماہر کاریگروں کی 2600 گھنٹوں کا محنت کا نتیجہ ہے انفینیٹی ٹرافی ٹوور کا آغاز مزار قائد سے ہوا جس کے بعد اس کو کراچی میں ایمپریس مارکیٹ، سی ویو، میئر ویدر ٹاور اور لیاری لے جایا گیا حیدر آباد میں انفینیٹی ٹرافی کی رونمائی مکلی نیکروپلیس، شاہ جہاں مسجد اور حیدر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہوئی 1600 جیم سٹونز سے بنی ہوئی ٹرافی نے اسلام آباد میں فیصل مسجد، یادگار پاکستان اور راولپنڈی میں دو ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹیموں کے مشترکہ ہوم گراؤنڈ کا بھی رخ کیا سکردو میں انفینیٹی ٹرافی کھپلو فورٹ، کٹپانا ڈیزرٹ، گھواری، کیرس سسپنشن برج اور اپر کچورا لیک میں جلوہ پذیر ہوئی پشاور میں ٹرافی کو تاریخی سیٹھی ہائوس اور عمران خان کرکٹ سٹیڈیم بھی لے جایا گیا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d9%86%d9%81%db%8c%d9%86%db%8c%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں