ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کی پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو بائیں ہاتھ کے بلےباز ڈیون کونوے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پہلی بار شرکت کر رہے ہیں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ میں مجھے بہترین ساتھی ملے ہیں ۔ ڈیون کونوے میں نے مارک چیپمین، ڈیرل مچل اور کوچ لیوک رونکی سے پی ایس ایل میں کھیلنے کے بارے میں بات چیت کی تھی ۔ ڈیون کونوے میں اس سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کراچی، اسلام آباد اور لاہور آ چکا ہوں ۔ ڈیون کونوے پاکستان میں وقت بہت شاندار گزرا، کھانا بہترین ہے، لوگ بہترین ہیں اور ہوٹل بھی شاندار ہیں ۔ ڈیون کونوے کچھ سال پہلے نیوزی لینڈ کے ساتھ دورہ پاکستان پر کراچی کے ٹیسٹ میچ کی بہت اچھی یادیں ہیں ۔ ڈیون کونوے پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔ ڈیون کونوے ہر ٹیم میں ایسے بولرز ہیں جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیند کر رہے ہیں ۔ ڈیون کونوے ٹیموں نے 200 سے زائد رنز بھی بنائے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پچز بہت اچھی رہی ہیں ۔ ڈیون کونوے سمیر منہاس باصلاحیت ہیں اور اوپر کے نمبر پر ایک بہترین بلےباز ہیں ۔ ڈیون کونوے سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ قریب سے کام کرنا دلچسپ ہے ۔ ڈیون کونوے پاکستان میں سب لوگ بہت خوش اخلاق اور بات کرنے میں نہایت دوستانہ ہیں ۔ ڈیون کونوے آفتاب تابی 12/04/2026 1اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے کی پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو بائیں ہاتھ کے بلےباز ڈیون کونوے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پہلی بار شرکت کر رہے ہیں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ میں مجھے بہترین ساتھی ملے ہیں ۔ ڈیون کونوے میں نے مارک چیپمین، ڈیرل مچل اور کوچ لیوک رونکی سے پی ایس ایل میں کھیلنے کے بارے میں بات چیت کی تھی ۔ ڈیون کونوے میں اس سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کراچی، اسلام آباد اور لاہور آ چکا ہوں ۔ ڈیون کونوے پاکستان میں وقت بہت شاندار گزرا، کھانا بہترین ہے، لوگ بہترین ہیں اور ہوٹل بھی شاندار ہیں ۔ ڈیون کونوے کچھ سال پہلے نیوزی لینڈ کے ساتھ دورہ پاکستان پر کراچی کے ٹیسٹ میچ کی بہت اچھی یادیں ہیں ۔ ڈیون کونوے پی ایس ایل میں فاسٹ بولرز کی کارکردگی شاندار رہی ہے ۔ ڈیون کونوے ہر ٹیم میں ایسے بولرز ہیں جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیند کر رہے ہیں ۔ ڈیون کونوے ٹیموں نے 200 سے زائد رنز بھی بنائے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پچز بہت اچھی رہی ہیں ۔ ڈیون کونوے سمیر منہاس باصلاحیت ہیں اور اوپر کے نمبر پر ایک بہترین بلےباز ہیں ۔ ڈیون کونوے سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ قریب سے کام کرنا دلچسپ ہے ۔ ڈیون کونوے پاکستان میں سب لوگ بہت خوش اخلاق اور بات کرنے میں نہایت دوستانہ ہیں ۔ ڈیون کونوے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%db%8c%d9%88%d9%86/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں