اہم ترین قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ۔بیسمنٹ میں واٹر ٹینک کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ کا کام شروع چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کے جاری کاموں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کےحوالےسے ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کو ہدایات دیں سٹیل فکسنگ کا کام جلد مکمل کیا جائے۔ محسن نقوی تعمیرآتی کاموں کو ٹائم لائن کےاندرمکمل کیا جائے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس میں اجلاس نیسپاک کو ڈرائنگز جلد مکمل کرکے ایف ڈبلیو او کو دینے کی ہدایت سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل کرنا ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے زیر تعمیر انڈر گراونڈ واٹر ٹینک پراجیکٹ کا بھی معائنہ کیا ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی پی سی بی کے ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ سینئر جنرل مینجر انفراسٹرکچر ۔ نیسپاک اور ایف ڈبلیو او کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے آفتاب تابی 01/08/2024 56اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اہم ترین قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ۔بیسمنٹ میں واٹر ٹینک کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ کا کام شروع چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیسمنٹ کے جاری کاموں کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کےحوالےسے ایف ڈبلیو او اور نیسپاک کو ہدایات دیں سٹیل فکسنگ کا کام جلد مکمل کیا جائے۔ محسن نقوی تعمیرآتی کاموں کو ٹائم لائن کےاندرمکمل کیا جائے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس میں اجلاس نیسپاک کو ڈرائنگز جلد مکمل کرکے ایف ڈبلیو او کو دینے کی ہدایت سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل کرنا ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے زیر تعمیر انڈر گراونڈ واٹر ٹینک پراجیکٹ کا بھی معائنہ کیا ایف ڈبلیو او کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی پی سی بی کے ڈائریکٹر انفراسٹرکچر۔ سینئر جنرل مینجر انفراسٹرکچر ۔ نیسپاک اور ایف ڈبلیو او کے متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%db%81%d9%85-%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%82%d8%b0%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%b3%d9%b9%db%8c%da%88%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be-%da%af%d8%b1%db%8c%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%ac%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں