More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اتھلیٹ ارشد ندیم/ اتھلیٹکس فیڈریشن تقریب اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب مقامی ہال میں ہونے والی تقریب میں ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس کے لیے الوداع کیا گیا ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور ساف اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی تقریب کے مہمان خصوصی تھے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، ایڈوائزر فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) غضنفر،واپڈا کے جی ایم سپورٹس امداد اللہ میمن نے تقریب میں شرکت کی ممبرز محمد اسلم ،ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ،شاہدہ خانم ،عابدہ تنویر،شاہینہ اشتیاق، نے بھی تقریب میں شرکت کی جائنٹ سیکرٹری حسنین سید، ہیڈ کوچ اصغر علی گل، صدر کوچز ایسوسی ایشن رفیق احمد، شہباز علی، غلام مرتضی اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی کی تقریب میں اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ٹوکیو اولمپکس سے اب تک بہت سے نشیب وفراز سے گزرے ہیں ۔ محمد اکرم ساہی فیڈریشن جو کرسکتی تھی وہ امید یے کہ ارشد ندیم توقعات پر پورا اتریں گے۔ محمد اکرم ساہی ارشد پوری تیاری سے جارہے ہیں انشاءاللہ پیرس میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا ۔ بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی بھرپور محنت کی ہے قوم دعا کر پیرس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ ارشد ندیم بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر اتھلیٹکس فیڈریشن کا شکر گذار ہوں۔ ارشد ندیم

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds