More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جب مصباح الحق نے کٹ بیگ بیچنے کا ارادہ کر لیا، عاقب جاوید

آفتاب تابی
آفتاب تابی

ڈائریکٹر لاہور قلندرز اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے انکشاف کیا کہ مصباح الحق ہمارے ساتھ اولڈ کرکٹرز کا ٹور کرنے کینیڈا چلے گئے اور اپنا کٹ بیگ بیچنے کا ارادہ کر لیا مگر،،،

عاقب جاوید نے یونس خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک رول ماڈل ہے اور اس کی زندگی اس کرکٹر کے لیے رول ماڈل ہے جو کچھ کر دکھانے کا خواہاں ہے
مزید کیا کہا؟

ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں