More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈیرین سیمی کی تابی لیکس سے اٹھکھیلیاں اور فتح کا دعوی

آفتاب تابی
آفتاب تابی

پشاور زلمی کے شہرہ آفاق اور ہر دلعزیز کپتان سیمی پی ایس ایل میں سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور ان کو پی ایس ایل کے ذہین ترین کپتانوں میں شامل کیا جاتا ہے

تابی لیکس نے دوبئی میں ڈیرین سیمی سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے پچز انتہائی معیاری ہیں اور وپ شکست کا الزام پچوں پر نہیں دھریں گے
انہوں نے کہا کہ ابھی بھرپور طریقے سے  پی ایس ایل میں واپس آئیں گے
انٹرویو کی شروعات میں ڈیرین سیمی نے آفتاب احمد تابی سے دلچسپ چھیڑخانیاں بھی کیں جنکو دیکھ کر آپ لطف اندوز ہونگے
تو آئیں سیمی کی شرارتیں اور انٹرویو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں