More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی ایس ایل – عبدالقادر نے وزیر اعظم اور عدالت عظمی سے حرکت میں آنے کا مطالبہ کردیا

آفتاب تابی
آفتاب تابی

پی ایس ایل ٹو حقیقت میں نمبر 2 بنتی جارہی ہے اور ایک سے ایک سٹے میں ملوث ہونے کے واقعات کی بازگشت جاری ہے

سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر نے تابی لیکس سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کرکٹ کرپشن کی بیخ کنی ابتداء شروعات سے ہی کر دی جاتی تو یہ شرمناک واقعات نہ ہوتے، سابق چیف سلیکٹر کے مطابق پی سی بی میں نااہل لوگوں کی آواز دبانے کی کوشش کرتا رہتا ہے، سرفراز نواز کی پیشگی اطلاعات پر نوٹس لینے کی بجائے سرفراز نواز کی باتوں کو ہنسی میں اڑا دیا جاتا ہے اور سب اچھے کی رپورٹ کر دی جاتی ہے

تازہ ترین انٹرویو انٹرویو دیکھیں
adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں