More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ کے بغیر ٹیسٹ ٹیم ادھوری ہے، مصباح الحق

آفتاب تابی
آفتاب تابی

پیش خدمت ہے کہ لیجنڈری کپتان مصباح الحق سے کیا گیا تازہ ترین انٹرویو ،، جسمیں انہوں نے قائد اعظم ٹرافی کے لیے تیارکردہ پچز کو انتہائی غیر معیاری قرار دیا اور کہا کہ ایسی پچز تیار ہونگیں تو یونس اور میرا متبادل کبھی نہیں مل پائے گا
جانیے مصباح الحق فواد عالم کے بارے کیا کہتے ہیں
محمد حفیظ کیوں ٹیسٹ ٹیم کے لیے ضروری ہیں
ورلڈ الیون کی آمد پر مصباح الحق کو جو عزت دی گئی اس کے بارے کیا کہتے ہیں
اور بہت کچھ

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں