More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

مصباح الحق اور یونس خان کو بھول کر اب آگے دیکھنا ہوگا، مکی آرتھر

آفتاب تابی
آفتاب تابی

انگلینڈ میں میڈیا سے گفتگو میں ہیڈکوچ نےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی گئی تینوں فارمیٹ میں فتح کو خوش آئند قرار دیا، مکی آرتھر مطمئن دکھائی دیے کہ نوجوان کرکٹرز میں محمد عباس اور حسن علی نے متاثر کن کارکردگی دکھائی ہے جو کہ ٹیم کے مستقبل کے لیے خوش آئند ہے

مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ میں دن بدن بہتری کو پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے نیک شگون قرار دیا

ہیڈکوچ کو امید ہے کہ گرین شرٹس چیمیپئنز ٹرافی میں روایتی حریف کو شکست دے کر اچھی شروعات کریں گے
مصباح اور یونس کے بارے ہیڈکوچ کیا کہتے ہیں، یہ جاننے کے لیے

ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں