More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کامیڈیئن قاسم شیخ بمقابلہ تابی – کون جیتا فیصلہ آپ کا

ویڈیو موجود نہیں

آفتاب تابی
آفتاب تابی

صاحبو عید کے تیسرے روز میرا مشہور کامیڈیئن شیخ قاسم المعروف قاسم تھتھا سے سر راہ ٹاکرہ ہوگیا جگت بازی کے اس مقابلے میں شیخ قاسم فرمائش کر بیٹھا کہ سوڈا پلاؤ میں نے کہا تمہیں گوڈھا نہ کراؤں تو اگلے ہی روز روڈ ایکسیڈنٹ میں گوڈھا تڑوا بیٹھا – تو پتہ چلا کہ شیخ پیدائشی کنجوس تو ہوتے ہیں مگر ان کی فرمائش بھی پوری کر دیا کریں – نیچے لنک کو کلک کریں اور خوب ہنسیں کیونکہ ” کل ہو نہ ہو”

Laugh Out Loud with Sheikh Qasim in a Funny Punjabi Podcast | Saeed Ajmal

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں