More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ نے تابی لیکس کو زلمی شکست کی وجوہات بتا دیں

آفتاب تابی
آفتاب تابی

ڈیرین سیمی کے ان فٹ ہونے کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں اور ان کی کپتانی میں پشاور زلمی ایک میچ یکطرفہ طور پر جبکہ ایک میچ ملتان سلطانز کے خلاف کانٹے دار میچ کے بعد ہار گئی
دوبئی اسٹیڈیم میں تابی لیکس سے خصوصی گفتگو میں حفیظ اپنے باولرز کی کارکردگی سے ناخوش نظر آئے اور ان کے مطابق باولرز آخری اوورز میں اپنا/ کردار نبھانے میں ناکام رہے،،، حفیظ نے ابتسام شیخ کو نہ کھیلانے کے بارے کیا بتایا

پشاور زلمی کی شکست کی کیا وجوہات تھیں ،، یہ جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں