More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فہیم اشرف جو کہتا ہے اسے پورا کر کے دکھاتا ہے، دیکھیے یادگار انٹرویو

ویڈیو موجود نہیں

آفتاب تابی
آفتاب تابی

صاحبو سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے فہیم اشرف کو محض اس لیے ٹیسٹ کرکٹ میں شامل کیا کہ اس میں کرکٹ ٹکنیک، تحمل اور پچ پر ٹھہر کر کھیلنے کا جزبہ پیدا ہوا، مگر بدقسمتی سے ہمارے روایتی سسٹم نے فہیم اشرف کے لیے سفید بال کے دروازے ہی بند کر دیے
فہیم اشرف نہایت تگ و دو کے بعد سفید بال جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور آج ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ جیسی ایوریج ٹیم کے خلاف ہارا ہوا میچ اپنی دھواں دار بیٹنگ سے فتح کی صورت میں پاکستان کی جھولی میں ڈال دیا
آئیے آپکو فہیم اشرف کا یادگار انٹرویو دکھاتے ہیں جسمیں انہوں نے جو جو کہا آج کی فتح میں اور وہ بھی آٹھویں نمبر پر آکر پورا کر دکھایا
What Did Faheem Ashraf Reveal in His World-Famous Interview? | Punjabi

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں