More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

حارث سہیل – بھارت کے خلاف کچھ کر دکھانے کو بے قرار

آفتاب تابی
آفتاب تابی

عمر اکمل کی فٹنس میں ناکامی کے بعد سلیکشن کمیٹی نے حارث سہیل کو چیمپِئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع دیا ہے، حارث سہیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور کارکردگی دکھا کر ٹیم میں آئے ہیں اور چیمپیئنز ٹرافی میں بھی اگر موقع ملا تو اپنی سلیکشن کو درست ثابت کر کے جگہ بنائیں گے

بھارت کے خلاف میچ کے بارے حارث سہیل کیا کہا ؟

مکمل گفتگو کے لیے ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں