محمد حفیظ – تابی لیکس کھیل اور کھلاڑی کی توقعات پر پورا اترے گا
آفتاب تابی
محمد حفیظ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ نے تابی لیکس سے جو توقعات وابستہ کی ہیں ہم وہ کھیل اور کھلاڑی کی حرمت کا خیال رکھیں گے
ہم جھوٹی اور پروپیگنڈہ پر مبنی خبریں دیتے ہی نہیں
ہم کسی کا اجرتی ایجنڈا پکڑتے ہی نہیں
آپ کی ساتھ پچیس سالہ میرے ساتھ رفاقت گواہ ہے کہ ہم بھکاو مال نہیں ہیں
اگر آپ بھی کوئی غیر اخلاقی یا حرکت کریں گے تو آپ کا کڑا احتساب کریں گے
آپ کے محبت بھرے پیغام کا شکریہ
اپنی رائے کا اظہار کریں