More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی، تازہ ترین انٹرویو

آفتاب تابی
آفتاب تابی

مایہ ناز آل راونڈر عبدرزاق کا تازہ ترین انٹرویو میں جس میں آپ کے ذہن میں ابھرنے والے عبدالرزاق کے متعلق ہر سوال کا جواب ملے گا
عبدالرزاق نے تابی لیکس کے ذریعے نہ صرف اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا بلکہ مصباح اور یونس خان دی جانے والی فیئرویل میں شرکت کی خواہش کا اظہار بھی کردیا
عبدالرزاق نے پی ایس ایل کو کامیاب ایوینٹ قرار دینے کے ساتھ ساتھ فکسنگ کی وجوہات بھی بتا دیں
عبدلرزاق ڈومیسٹک کرکٹ کس ادارے کی جانب سے کھیلیں گے؟
پاکستانی کوچز کی ناکامی کی وجہ جانیے
بہت ہوگیا اب بھارت کو شکست دینی چاہیے
بھارت سے جیتنا ہے تو ہر کھلاڑی کو ٹیم کے لیے کھیلنا ہوگا
اور بہت کچھ
ویڈیو انٹرویو دیکھیے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں