More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈاکٹرز نے تو تا حیات پابندی لگا دی تھی

آفتاب تابی
آفتاب تابی

میں نے چند سال پہلے عمر اکمل کا انٹرویو، نیوز ون ٹی وی کی جانب سے کیا تھا، جس میں کرکٹ کے علاوہ ان کی زندگی کے سفر کی عکاسی پیش کرنے کی کوشش کی جو اس وقت نیوز ون کے ناظرین نے بہت پسند کی، اگر آپ عمر کے فین ہیں اور جاننا چاہتے ہیں کہ عمر اکمل یہاں تک کیسے پہنچے؟ تو یہ انٹرویو ضرور دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں