More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ظہیر عباس نے مصباح الحق کو سوچنے کا مشورہ دے دیا

ظہیر عباس نے مصباح الحق کو سوچنے کا مشورہ دے دیا

ہیڈ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کرکٹ اکیڈیمیز ظہیر عباس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو مشوری دیا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں، ان کا کہنا تھا کہ بیڈ پیچ ہر کھلاڑی پر آتا ہے، اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کپتان میڈیا کی بے جا تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر بیٹھے، ایشین ڈان بریڈمین نے کہا کہ حتمی فیصلہ مصباح الحق نے کرنا ہے مگر ان کا کپتان کو مشورہ ہے کہ وہ پاکستان آکر اپنے فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں کسی کے دباو کو ہر گز قبول نہ کریں

ظہیر عباس نے کہا پنجاب میں گراس روٹ لیول خصوصا سکول کرکٹ کی بہتری ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں پنجاب کے تمام اہم شہروں میں اکیڈیمیز کے انعقاد کا آغاز کر دیا گیا

bsp

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں