More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ظہیر عباس چیئرمین پی سی بی بننے کو تیار

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں جب آفتاب احمد تابی نے ظہیر عباس سے سوال کیا کہ چیئرمین پی سی بی شہریارخان رخصت ہو رہے ہیں اگر ایسے میں پیٹرن پی سی بی جو کہ وزیر اعظم پاکستان ہوتے ہیں نے آپ کو چیئرمین پی سی بی کی کرسی سنبھالنے کو کہا تو آپ کا کیا جواب ہوگا
اس پر ظہیر عباس مسکرائے اور کیا کہا
اس کے لیے  اور بہت سی دلچسپ باتوں کے لیے
ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں