یونس خان، انڈر19 با اختیار ترین کوچ بننے کو تیار

پاکستان کے عہد ساز بلے باز یونس خان جو ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور زلمی کے ساتھ بطور مینٹور کام کرتے نظر آئے، یونس خان کا شمار پاکستان کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ہی کوچنگ کورسز بھی مکمل کیے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا اور بلے بازی کے بحران سے نپٹنے کے لیے یونس خان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ذرائع کے مطابق یونس خان نہ صرف انڈر19 کے ہیڈکوچ ہونگے بلکہ وہ اس ٹیم کے ہیڈکوچ ہونگے اور سپورٹنگ سٹاف بھی ان کی مرضی کا لیا جائے گا، یوں سابق کپتان یونس خان پاکستان انڈر19 کے مضبوط ترین اور با اختیار ہیڈکوچ ہونگے
اپنی رائے کا اظہار کریں