ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان کو کرکٹ سے دور رکھا گیا تو پاکستان کرکٹ کا نقصان ہوگا، راشد لطیف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستان کے اصلی لیجنڈری بلے باز یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں پاکستان کرکٹ کے تمام عہد کے بلے بازوں سے بہتر قرار دیا ہے، راشد لطیف نے کہا ہے کہ یونس خان کو ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سونپ دی جانے چاہیے تاکہ قومی ٹیم کا وقار بلند ہونے کے ساتھ ساتھ عالمی معیار کے کھلاڑی دستیاب ہوں
راشد لطیف کا یونس خان کے لیے ویڈیو پیغام حاضر ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں