یونس خان نے افغانستان کی کوچنگ کی دعوت مسترد کردی
گزشتہ روز میڈیا ہر ایک خبر ایسی وائرل ہوئی کہ ہر طرح کے میڈیا پر خوب چلی یہ خبر – کہ یونس خان نے افغناستان کی جانب سے کوچنگ کی دعوت قبول کر لی ہے
تابی لیکس نے متعلقہ افراد سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ ایسا ممکن نہیں، اور نہ ہی یونس خان نے ایسی کوئی حامی بھری ہے اور ایسا بیان منظر عام پر آنا قبل از وقت ہے اور نہ ہی یونس خان ابتدائی طور پر پاکستان گراس روٹ لیول کے علاوہ کہیں اور کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں
اس خبر کو ہوا اس لیے ملی کہ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف عاطف مشال نے کی جانب سے یہ خبر چلی کہ یونس خان سے رابطہ ہوا ہے اور انہوں نے افغان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر کوچنگ کی حامی بھرلی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں