اسرائیلی ہو اور پاکستانی سے جیت جائے
ایسا بلا کیسے ہو سکتا ہے کہ مقابلہ کسی بھی کھیل کا ہو اور پاکستانی بھارت اور اسرائیل سے شکست کھا جائیں، جی ہاں تابی لیکس نے آپ کو سب سے پہلے مطلع کیا تھا کہ پاکستانی خمیر جو امریکہ میں گھوندھا گیا مصطفی علی نے ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ سرکٹ کے لیے منتخب ہوگیا ہے
مصطفی علی کا ٹاکرا ہوا اسرائیلی ریسلر نوم ڈار سے ہوا ابتداء میں تو نوم ڈار بازی لے جاتے ہوئے دکھائی دیے مگر چٹانی اعصاب کے مالک مصطفی علی نے ریسلنگ میں روایتی طور پر پھینٹی کھانے کے بعد جب پلٹے تو اسرائیلی پہلوان کو بے دم کرتے ہوئے مقابلہ اپنے نام کر لیا، اگرچہ مصطفی علی امریکی ہیں مگر تمام پاکستانی ان کو شاندار فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں