More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

طاقت کے نشے میں اندھے بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھی بھیجنے سے انکار کردیا

طاقت کے نشے میں اندھے بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھی بھیجنے سے انکار کردیا

صاحب انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تو پہلے ہی پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار چکے ہیں اور بھارت تو اس نادر موقع کی تاک میں رہتا ہے کہ دیگر ممالک انکار کرکے اس کے لیے راہ ہموار کریں اور پاکستان دشمنی کی ہوس پوری ہوسکے،،،،،تاہم نیپال اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستان میں اپنے میچا کھیلیں گی یوں پاکستان میں ہونے میچز کی تعداد چھ کی بجائے محض تین ہوجائے گی
اب آسٹریلیا اور انگلینڈ کی طرح بھارت کا مطالبہ بھی تسلیم کرلیا گیا ہے اور ان کے میچز یو اے ای میں منتقل کردیے گئے ہیں اور پاک بھارت ٹاکرا 12 جنوری کو عجمان میں ہوگا حالانکہ یہ میچ قزافی اسٹیڈیم لاہور جیسے محفوظ اسٹیڈیم میں شیڈول تھا
ورلڈکپ کا فائنل پاکستان میں شیڈول ہے مگر بھارت انگلینڈ اور آسٹریلیا میں سے کسی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل میچ 19 جنوری کو شارجہ میں کھیلا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں