More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی ویمن ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

قومی ویمن ٹیم میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

قومی ویمن سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا میں ہونے والے ورلڈکپ کے حیران کن اور سرپرائز ٹیم کا اعلان کیا ، چیئرمین پی سی بی نے بھی ٹیم کی منظوری دے دی ہے، نداء ڈار، اسماویہ اقبال ، مرینا اقبال اور سعدیہ یوسف کو ٹیم سے باہر بٹھا دیا گیا ہے، چودہ رکنی ٹیم میں کپتان ثناء میر، بسمہ معروف، نین عابدی، عائشہ ظفر، ناہیدہ بی بی، سدرہ امین، وکٹ کیپر سدرہ نواز، عالیہ ریاض، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ، انعم امین، ایمن انور اور ماہم طارق شامل ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ ٹیم کو سابق ہیڈکوچ باسط علی اور کپتان ثناء میر کی سفارشات پر ترتیب دیا گیا ہے،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں