More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

صبیح اظہر – قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

صبیح اظہر – قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

مصدقہ ذرائع کے مطابق آپ کو م،طلع کیا جارہا ہے کہ کبیر خان اب قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ نہیں رہے اور ایک بار پھر ویمن ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کردی گئی ہے
جولائی میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے صبیح اظہر کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، اور وہ کراچی میں جاری ویمن ٹریننگ کیمپ کو جلد ہی جوائن کر لیں گے

یاد رہے کہ ویمن ورلڈکپ جولائی میں برطانیہ میں منعقد ہوگا

اب دیکھنا یہ ہے کہ کبیر خان کو کس عہدے کی پیش کش کی جاتی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں