More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ویمن کرکٹ ٹیم – شاہد انور یا صبیح اظہر

ویمن کرکٹ ٹیم – شاہد انور یا صبیح اظہر

شاہد انور نہیں نہیں صبیح انور،،،، جی ہاں کچھ ایسا ہی ٹیبل ٹینس میچ جاری ہے قومی ویمن ٹیم کے ہیڈکوچ کے لیے، ہم آپ کو ہر لمحہ تازہ ترین صورت حال سے باخبر رکھے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان بدھ کو حتمی اعلان کر ہی دیں گے

اب ذرائع کا دعوی ہے کہ شاہد انور کو ویمن ٹیم کی باگ ڈور دی جارہی ہے اور ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ ٹیم منیجمنٹ سمیت کسی کا دباو لینے کی بجائے کارکردگی سے عاری یا ٹیم میں گروپنگ یا یاری دوستی نبھانے کے سلسلے کو بند کریں اور صرف کارکردگی کی بنا پر مضبوط ٹیم کھڑی کی جائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں