وہاب ریاض کا ایک اور پھڈا،،،کس سے؟
صاحب کھلاڑیوں کی تلخ کلامیاں تو ہوتی رہتی ہیں مگر چند کھلای
اکثر پھڈوں کے مرکزی کردار پائے گئے ہیں
ان کے نام آپ سب کو پتہ ہی ہیں
ویاب ریاض کے پھڈے اور وہ بھِی سر میدان کئی بار دیکھے گئے ہیں
اب کے بار وہاب ریاض الجھ پڑے فٹ بال کھیلتے ہوئے یاسر شاہ سے، شاید وہ اپنے آپ کو انضمام الحق سمجھنے لگے ہیں کہ جس نے بھی بال چھینا وہ چاہے یونس خان ہو یا عمران فرحت اس کی خیر نہیں
یاسر شاہ نے بھی خوب ری ایکشن کا مظاہرہ کیا اور میڈیا کے بنائے گئے ہیرو وہاب ریاض کو کھری کھری سنا ڈالیں، وہ تو بھلا ہو نواز کا بھیچ میں آگیا ورنہ وہ تماشہ لگنے کو تھا کہ پاکستان کی خوب جگ ہنسائی ہوتی
مگر سوال یہ ہے کہ کس ماہر نے کمر درد کے شکار یاسر شاہ کو فٹ بال جیسا خطرناک کھیل کھیلنے کی اجازت دی، یاسر شاہ جہاں کمر درد سے نبرد آزما ہیں وہیں فٹ بال کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، کیونکہ جب وہ مکمل ان فٹ تھے تو بھی کینز میں فٹ بال کھیلتے دکھائی دیے
اپنی رائے کا اظہار کریں