عمر اکمل – عمرہ میں مصروف
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے اہم ترین بلے باز عمر اکمل آج کل عمرہ کی ادائیگی میں مصروف ہیں ، میڈیا اور سوشل میڈیا پر ان کی کئی سابقہ عمرے کی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں
ہم آپ کو دکھا رہے ہیں عمر اکمل کی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ تازہ ترین تصویر
اس سے پہلے ہم آپکو یہ خبر بھی سب سے پہلے دے چکے ہیں عمر اکمل عمرے کی ادائیگی کے بعد 6 فروری کو دوبئی میں اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے، اللہ تعالی عمر اکمل کی یہ قلندرانہ پیشی قبول کرے اور ان کی طبیعت اور بیٹنگ میں ٹھہراو کا سبب بنے
اپنی رائے کا اظہار کریں