عمر اکمل – آو مدینے چلیں
جہاں پی ایس ایل ہنگامہ شروع ہونے کو ہے وہیں کچھ کھلاڑی خوشیاں سمیٹ رہیں ہیں تو وہیں کچھ کھلاڑیوں کے بہت ہی پیارے ان کو چھوڑ کر دنیا فانی سے کوچ کر گئے
کچھ کھلاڑی اپنی شریک حیات کی پیکنگ میں مصروف ہیں تو کچھ پی ایس ایل پلیٹ فارم پر اپنی دھاک بٹھا کر قومی ٹیم میں واپسی کے لیے کوشاں نظر آرہے ہیں
عمر اکمل نے پی ایس ایل کی شروعات نہایت ہی قابل احترام طریقے سے کرنے کی ٹھان لی ہے اور وہ اپنی شریک حیات کو لیے عمرہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، عمر اکمل کے فینز پریشان نہ ہوں کیونکہ وہ چھ فروری کو دوبئی پہنچ کر اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو جوائن کر لیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں