More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی لیکس، جھوٹی خبر کا قائل نہیں

تابی لیکس، جھوٹی خبر کا قائل نہیں

محض تابی لیکس نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ ٹیم منیجمنٹ دو فاسٹ باولرز کی فٹنس سے خوش نہیں اور پہلے ٹیسٹ میں دونوں کھلاڑی عمران خان اور سہیل خان ٹیم کا حصہ نہیں بن پائے، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے فیس بک پر ہلکا سا ری ایکشن آیا تھا جب یہ خبر ہم نے لیک کی تو

imran-khan-tabileaks

مگر پہلے ٹیسٹ کی اعلان کردہ ٹیم سے ثابت ہوگیا کہ تابی لیکس ہوائی خبروں کا قائل نہیں اور افواہ بازی کا قائل نہیں، خبریں اور بھی ہیں لہذا جڑے رہیے تابی لیکس سے

sohail-khan-tabileaks

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں