More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی لیکس- ٹیم منیجمنٹ دو فاسٹ باولرز کی وجہ سے پریشان

تابی لیکس- ٹیم منیجمنٹ دو فاسٹ باولرز کی وجہ سے پریشان

۔




جی ہاں تابی لیکس آپ کو سب سے پہلے مطلع کر رہاہے کہ جوں جوں پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ قریب آرہا ہے، قومی ٹیم میں کے چند کھلاڑی مسلسل کرکٹ کا جھٹکا سہہ نہیں پائے اور ان کی فٹنس سو فیصد درست اور بین الاقوامی کرکٹ کے معیار کے مطابق نہیں، یاسر شاہ تو ٹریننگ سیشن میں سیدھی کمر کے ساتھ باولنگ کرواتے نظر آئے

imran-khan-tabileaks

مگر فاسٹ باولر سہیل خان اور عمران خان شدید جسمانی سٹفنس کا شکار ہیں اور ٹیم منیجمنٹ کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے، ٹریننگ سیشن میں بھی دونوں باولرز ایکشن میں نظر نہیں آئَے آسٹریلیا سے خبریں ہیں کہ دونوں فاسٹ باولرز کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا تو بھی وہ اپنا سو فیصد دینے سے قاصر رہیں گے

sohail-khan-tabileaks

یاد رہے کہ گیبا کی نہ صرف پچ بہت ہارڈ ہے بلکہ وہاں کا گراونڈ بھی نہایت سخت ہے اور پانچ دن کے میچ کے بعد ہر کھلاڑی جسمانی تناو کا شکار ہوجاتا ہے

2016_gabba-tabileaks

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں