Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

شرجیل خان اور خالد لطیف کے بعد پی سی بی شاہ زیب اور عرفان کی تاک میں

شرجیل خان اور خالد لطیف کے بعد پی سی بی شاہ زیب اور عرفان کی تاک میں

پی ایس ایل میں ناپسندیدہ حرکتوں میں ملوث کھلاڑیوں کی فہرست بڑھنے لگی، خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف ٹریبونل بنا دیا گیا، اور دونوں کھلاڑیوں کے خلاف کاروائی چند دنوں میں شروع ہوجائے گی
شاہ زیب حسن اور محمد عرفان کے نام بھی ابتدائی کھلاڑیوں کی فہرست میں لیے جا رہے تھے مگر مصلحتا دو ہی کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیج کر پی ایس ایل میں لگنے والی آگ کو دبا دیا گیا
اب ترجمان پی سی بی کے مطابق محمد عرفان اور شاہ زیب حسن کو ڈیمانڈ آف نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں ، دونوں کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ پی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے روبرو پیش ہوکر اپنا موقف پیش کریں
اس سلسلے میں محمد عرفان کو آئندہ ہفتے پیر جبکہ شاہ زیب حسن کو منگل کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں