شعیب ملک کے 250 ویں میچ پر ثانیہ مرزا کا ویڈیو پیغام
چیمپیئنز ٹرافی میں سابق کپتان شعیب ملک سری لنکا کے خلاف جو میچ کھیل رہے ہونگے وہ ان کے کیریئر کا دو سو پچاسواں میچ ہوگا،،،،ان کی اہلیہ یہ میچ دیکھنے انگلینڈ پہنچی ہیں
اس موقع کی مناسبت سے ثانیہ مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
شعیب ملک کے دو پچاسویں میچ ثانیہ مرزا کے کیا جزبات ہیں
یہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں